آلٹرنیٹ ڈویلپمنٹ سروسز کی جانب سے سیالکوٹ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں کھیلوں کی صنعت میں کاربن اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کی صلاحیت کا جائزہ لیا گیا۔ اس سیمینار کا مقصد اے ڈی ایس کی نئی رپورٹ، ‘کھیل کی صنعت: کاربن اخراج کی کمی اور صنعتی ترقی کے امکانات’ کی رونمائی کرنا تھا۔
رپورٹ میں اس شعبے کے ماحولیاتی اثرات کا ایک تحقیقی جائزہ اور تجزیہ پیش کیا گیا، جس میں بجلی کے گرڈ اور قدرتی گیس جیسے روایتی توانائی کے ذرائع پر بہت زیادہ انحصار کی نشاندہی کی گئی۔ اگرچہ سولر اور بگاس جیسی توانائی کے ذرائع میں کچھ ترقی ہوئی ہے، لیکن زیادہ تر صنعت اب بھی بجلی کے گرڈ اور متفرق گیسوں پر انحصار کر رہی ہے، جس سے ماحول پر منفی اثرات کے بارے میں خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
:مکمل خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
Leave a Reply